نیوز بلیٹن 2202-09-06
شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: پاکستان کے اقتصادی سروے 22-2021 کے مطابق فی کس آمدن ہدف کے مقابلے میں زیادہ رہی جب کہ اوسط مہنگائی اور تجارتی خسارے میں بھی اضافہ ہوا؛ رکنِ قومی اسمبلی اور ٹی وی میزبان ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے ہیں اور امریکی ایوان نمائیندگان نے گن کنٹرول کے ایک بل کی منظوری دے دی ہے۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے:https://bit.ly/3tlwR7h
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 7 بجے
-
مارچ 14, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 6 بجے
-
مارچ 14, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 5 بجے
-
مارچ 13, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 7 بجے
-
مارچ 13, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 6 بجے
-
مارچ 13, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 5 بجے