رسائی کے لنکس

جمعرات، 9 ستمبر 2021 کا بلیٹن


جمعرات، 9 ستمبر 2021 کا بلیٹن
please wait

No media source currently available

0:00 0:16:58 0:00

قطر کے وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمٰن الثانی افغانستان اور باہمی امور پر بات چیت کے لیے ایک روزہ دورے پر آج جمعرات کو اسلام آباد پہنچ گئے ہیں؛ سی آئی اے کے سربراہ ولیم برنز نے پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی؛ پاکستان کی طرف سے امدادی سامان کی پہلی کھیپ کابل پہنچ گئی ہے؛ طالبان حکومت نے جمعرات کو ملک بھر میں پیشگی اجازت حاصل کیے بغیر احتجاجی مظاہروں پر پابندی لگا دی؛ چین نے طالبان کی عبوری کابینہ کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے 31 ملین ڈالر کی امداد کا وعدہ کیا ہے اور امریکی صدر جو بائیڈن آج جمعرات کو کووڈ 19 سے نمٹنے کے لیے ایک نئی حکمت عملی کا اعلان کریں گے۔

XS
SM
MD
LG