رسائی کے لنکس

logo-print

گرمی کی شدید لہر

دنیا کے بیشتر خطوں میں گرمی کی شدید لہر جاری ہے جس سے معمولات زندگی بہت حد تک تبدیل ہوتے دکھائی دیتے ہیں۔ برطانیہ میں سات سال کے بعد اتنے طویل وقت کے لیے یہ لہر آئی ہے۔ امریکہ کی شمال مشرقی ریاستوں میں بھی لوگ گرمی سے پریشان ہیں۔ گرم موسم میں پنکھوں کی فروخت میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG