رسائی کے لنکس

فتح خاتون، مستحق افراد کے لئے امید کی کرن


فتح خاتون، مستحق افراد کے لئے امید کی کرن
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:27 0:00

فتح خاتون صرف سات برس کی تھیں جب وہ ونی ہو کر لاہور آئیں۔ لیکن آج وہ تعليم، علاج اور مالی مدد دے کر اپنے علاقے کے مستحق افراد کے لئے اُميد کی کرن بن چکی ہيں۔ تفصیلات دیکھتے ہیں اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG