رسائی کے لنکس

logo-print

نائیجیریا میں مقبول ہوتے مہندی ڈیزائن

نائیجیریا میں بھی دیگر ملکوں کی طرح قدیم زمانے سے مہندی کا استعمال عام رہا ہے لیکن حالیہ مہینوں میں خصوصاً نوجوان لڑکیوں میں اس کے نت نئے ڈیزائن بنوانے کا شوق جنون میں بدل چکا ہے۔ بڑھتی ہوئی اس دلچسپی کے باعث یہاں مہندی پارلر کا کاروبار بھی خوب چمک اٹھا ہے۔ ہاتھوں اور پیروں پر اس کے ڈیزائن یہاں تقریباً 30 امریکی ڈالر میں بنائے جاتے ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG