رسائی کے لنکس

ہلری کلنٹن کی کتاب "ہارڈ چوائسز"

امریکہ کی سابق وزیرخارجہ ہلری کلنٹن نے اپنی یادداشتوں کو کتابی شکل دی ہے اور اس کا نام "ہارڈ چوائسز" رکھا۔ کتاب میں انھوں نے بطور وزیرخارجہ ان بحرانوں، مشکلات اور اہم واقعات کا تذکرہ بھی کیا جو انھیں درپیش رہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG