پاکستان کے دیگر حصوں کی طرح، کراچی کی ہندو برادری نے بھی شیوراتری کا مذہبی تہوار منایا۔ کراچی کے مرکزی علاقے ایم اے جناح روڈ پر قائم ہندوں کے قدیم مندر 'سوامی نارائن مندر' میں شیوراتری کے مذہبی تہوار کا بھرپور طریقے سے اہتمام کیا گیا۔ مذہبی تہوار میں خصوصی پوجا رکھی گئی جسمیں شہر کے ہندو برادری کے مرد و خواتین اور بچوں کی ایک بڑی تعداد شریک ہوئی
کراچی میں شیوراتری کے تہوار کی جھلکیاں
کراچی کے مرکزی علاقے ایم اے جناح روڈ پر قائم ہندوں کے قدیم مندر 'سوامی نارائن مندر' میں شیوراتری کے مذہبی تہوار کا بھرپور طریقے سے اہتمام کیا گیا۔ مذہبی تہوار میں خصوصی پوجا رکھی گئی جسمیں شہر کے ہندو برادری کے مرد و خواتین اور بچوں کی ایک بڑی تعداد شریک ہوئی