رسائی کے لنکس

logo-print

وڈیوز - Videos

بھارت میں فلم ’پدماوت‘ پر اختلاف، بنیاد پرستوں کی آوازیں بلند


بھارت میں فلم ’پدماوت‘ پر اختلاف، بنیاد پرستوں کی آوازیں بلند
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:02:26 0:00

بالی ووڈ کے ڈائریکٹر سنجے لیلا بھنسالی کی فلم پدماوت بننے سے لے کر ریلیز ہونے تک تنازعات اور مخالفت میں الجھی رہی۔ ایک راجپوت رانی پر بننے والی فلم کے ان مناظر کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا جنہیں فلمایا تک نہیں گیا۔ اس اختلاف نے بھارت کے سماجی تانے بانے پر کئی سوال کھڑے کر دیئے۔ رتل جوشی کی رپورٹ

XS
SM
MD
LG