پاکستان ایڈز کنٹرول پروگرام کا اندازہ ہے کہ ملک میں ایچ آئی وی ایڈز کے مریضوں کی تعداد تقریباً ایک لاکھ 65 ہزار ہے جبکہ علاج صرف 20 ہزار کروا رہے ہیں۔ آگہی مہم کے نتیجے میں صوبہ بلوچستان میں ایچ آئی وی کے رجسٹرڈ کیسز کی تعداد بڑھ رہی ہے کیونکہ لوگ اب علاج کے لئے سامنے آ رہے ہیں۔ مرتضی زہری کی رپورٹ۔
فیس بک فورم