رسائی کے لنکس

ہالی ووڈ کے مقبول عام فلمی ستارے

ہالی ووڈ کے ان نامور فلمی ستاروں کے لیے سال 2012 بھی شہرت کا سال رہا جس نے ان کی مقبولیت میں مزید اضافہ کیا۔
مزید

کرسٹین اسٹیورٹ بھی ٹوائلائٹ سیریز کی فلموں میں اداکاری سے بے حد مقبول ہوئیں۔
1

فلم ہیری پوٹر سے شہرت حاصل کرنے والے ڈینیئل ریڈکلف
2

نتالی پورٹمین فلم بلیک سوان میں اداکاری پر بہترین اداکارہ کا آسکر ایوارڈ حاصل کرچکی ہیں۔
3

فلم ٹرانسفورمر اور لا لیس میں اداکار شیا لابیوف کے کام کو خاصی پذیرائی حاصل ہوچکی ہے۔
4

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG