رسائی کے لنکس

’ اولڈ ٹاؤن روڈ‘ 16 ہفتوں سے نمبر 1


’ اولڈ ٹاؤن روڈ‘ 16 ہفتوں سے نمبر 1
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:17 0:00

سوشل میڈیا سے بل بورڈ 100 پر جگہ بنانے والا گانا اولڈ ٹاؤن روڈ پچھلے تمام ریکارڈز توڑنے کے قریب ہے اور گزشتہ 16 ہفتوں سے نمبر ون پر ہے۔ سال 2017 میں لاطینی گانا ڈسپاسیٹو اور 1995 میں ون سویٹ ڈے 16 مرتبہ بل بورڈ 100 پر نمبر ون رہے ہیں۔ جانتے ہیں اس ہفتے کی ہالی وڈ ہائی لائٹس۔ وردہ خلیل کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG