رسائی کے لنکس

انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں کیا کچھ ہو رہا ہے؟


انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں کیا کچھ ہو رہا ہے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:42 0:00

تفریح کی دنیا میں آج کل روزانہ ہی جسمانی ہراساں کیے جانے کے سکینڈل سے پردہ اٹھ رہا ہے۔ اس ہفتے ایک انتہائی معروف امریکی ٹی وی اینکر میٹ لاور کو بھی ایسے ہی الزامات سامنے آنے کے بعد فارغ کر دیا گیا۔ ان کی تنخواہ 2 سے ڈھائی کروڑ ڈالر سالانہ تھی۔ اس کے علاوہ انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں کیا کچھ ہو رہا ہے؟

XS
SM
MD
LG