رسائی کے لنکس

ہالی وڈ میں کیا کچھ ہو رہا ہے؟


ہالی وڈ میں کیا کچھ ہو رہا ہے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:39 0:00

مشہور سٹ کام The Cosby Show کے خالق، کمیڈین بل کوسبی کو عدالت نے ایک خاتون کو جنسی حملے کا نشانہ بنانے کا مرتکب قرار دیا ہے۔ ماضی میں کاسبی پر متعدد خواتین ایسے رویے کا الزام لگا چکی ہیں۔ اس جرم پر انہیں 10سے 30 سال تک کی سزا ہو سکتی ہے۔ ہالی وڈ میں اور کیا کچھ ہو رہا ہے؟ جانتے ہیں وردا خلیل سے۔

XS
SM
MD
LG