رسائی کے لنکس

آئرن مین بنانے جا رہے ہیں ایک نیا ریکارڈ


آئرن مین بنانے جا رہے ہیں ایک نیا ریکارڈ
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:04 0:00

آسکر ایوارڈز دینے والی اکیڈمی نے کمیڈین بل کاسبی اور فلم ڈاریکٹر رومن پولانسکی کی رکنیت ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بل کوسبی پر خواتین کو جنسی حملوں کا نشانہ بنانے کا الزام حال ہی میں عدالت میں ثابت ہوا جبکہ رومن پولانسکی 70 کی دہائی میں ایک 13 سالہ بچی کے ریپ کا اعتراف کر چکے ہیں۔

XS
SM
MD
LG