رسائی کے لنکس

آسکر ایوارڈز کی تیاریاں مکمل


آسکر ایوارڈز کی تیاریاں مکمل
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:47 0:00

ہالی وڈ کے سب سے بڑے ایوارڈز، آسکرز کی تقریب اس ویک اینڈ پر منعقد ہو رہی ہے۔ گزشتہ سال آسکر ایوارڈز میں جب سیاہ فام کاسٹ پر مشتمل ڈرامہ فلم ’مون لائٹ’ کو سراہا گیا، اس کے بعد ہالی وڈ میں رنگ و نسل اور صنفی امتیاز کی فضاء پر بحث نے زور پکڑا تھا۔ تو کیا اس سال ہالی وڈ میں کچھ تبدیلی نظر آ رہی ہے؟

XS
SM
MD
LG