رسائی کے لنکس

ہانگ کانگ میں ایک بار پھر جمہوریت کے حامی افراد کا مظاہرہ

ہانگ کانگ میں جمہوریت نواز مظاہرین نے گزشتہ سال کی طرح ایک بار پھر شہر کی سڑکوں پر اتوار کو مظاہرہ کیا۔ لگ بھگ 12,000 مظاہرین نے شہر کے اقتصادی مرکز میں مظاہرہ کیا اور ان کے ساتھ پولیس کی ایک بھاری تعداد بھی موجود رہی تاکہ مظاہرین گزشتہ سال کی طرح شہر کے مرکزی حصے پر قبضہ نہ کر لیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG