رسائی کے لنکس

کراچی: طالبات کے لیے اسلحے پر لیکچر اور دہشتگرد حملوں سے آگہی

کراچی کی جناح یورسٹی برائے خواتین کی طالبات کے لئے دہشتگرد حملوں سے بچاؤ سے متعلق خصوصی تربیت کا انعقاد کیاگیا۔ دہشت گرد حملوں کے لئے اپنے آپ کو تیار رکھنے اور بچاؤ کی تدابیر اختیار کرنے اور دہشتگردی میں استعمال ہونے والے اسلحے سے متعلق بنیادی اصول بتائے گئے ہیں۔ گرنیڈ، راکٹ لانچر، ایس ایم جیز، گولی اور دھماکے کی آواز کی پہچانیں اسلحہ کی ساخت کیا ہے یہ سب بنیادی سبق اسپیشل سیکورٹی یونٹ کی جانب سے دیا گیا

تربیت کے مناظر تصاویر میں
مزید

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG