رسائی کے لنکس

نقصان دہ کیڑوں کو پہچان کر ختم کرنے والا 'سمجھ دار' ڈرون


نقصان دہ کیڑوں کو پہچان کر ختم کرنے والا 'سمجھ دار' ڈرون
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:55 0:00

دنیا بھر میں ہر سال مختلف کیڑے مکوڑے اربوں ڈالر کی فصلیں تباہ کر دیتے ہیں۔ ایسے کاشت کار جو اپنی فصلوں کو کیڑے مار ادویات اور کیمیکلز سے پاک رکھنا چاہتے ہیں۔ انہیں اپنے پودوں کی حفاظت کے لیے سخت جدوجہد کرنا پڑتی ہے۔ ٹیکنالوجی ایسے لوگوں کی کیسے مدد کر سکتی ہے؟ دیکھیے اس ویڈیو میں۔

XS
SM
MD
LG