رسائی کے لنکس

وینزویلا کے آنجہانی صدر شاویز کی آخری رسومات

ہوگو شاویز 5 مارچ کو 58 برس کی عمر میں انتقال کرگئے تھے، وہ دارالحکومت کاراکاس کے ایک فوجی اسپتال میں سرطان کے عارضے کے باعث زیر علاج تھے۔ شاویز 14 سال تک وینزویلا کے رہنما رہے۔ گزشتہ ہفتے اُن کی آخری رسومات میں کئی ممالک کے رہنماؤں نے بھی شرکت کی۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG