رسائی کے لنکس

ہنزہ: بڑھئی کا کام کرتی خواتین


ہنزہ: بڑھئی کا کام کرتی خواتین
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:55 0:00

پاکستان میں بہت سے نوجوان اس لئے بھی نوکری نہیں حاصل کر پاتے کیونکہ ان کے پاس روزگار کی منڈی کیلئے ضروری مہارتیں موجود نہیں۔ لیکن یہ مسئلہ خصوصی تربیتی پروگراموں کی مدد سے حل ہو سکتا ہے۔ اس کی کامیاب مثال دیکھنے کے لئے چلیں وادی ہنزہ جہاں خواتین اب بڑھئی کا کام سیکھ کر اپنے پیروں پر کھڑی ہو رہی ہیں۔

XS
SM
MD
LG