رسائی کے لنکس

امریکہ میں مسلمانوں کی تنظیم کی خدمت خلق


امریکہ میں مسلمانوں کی تنظیم کی خدمت خلق
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:22 0:00

امریکہ میں لاک ڈاؤن سے لاکھوں افراد متاثر ہو رہے ہیں جن کے پاس روزگار کا کوئی مستقل ذریعہ نہیں۔ایسے بزرگ بھی مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں جو تنہا رہتے ہیں اور سودا سلف یا کھانے کا انتظام کرنے میں انہیں مدد کی ضرورت ہوتی ہے۔ مسلمانوں کی ایک تنظیم ایسے لوگوں کی مدد کیسے کر رہی ہے؟ عمران جدون کی رپورٹ

XS
SM
MD
LG