رسائی کے لنکس

آئی ڈی پی کیمپوں سے آبائی گھروں تک کا سفر


آئی ڈی پی کیمپوں سے آبائی گھروں تک کا سفر
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:45 0:00

جون 2014 میں آپریشن ضربِ عضب شروع ہوا تو وزیرستان سے لاکھوں لوگ نقل مکانی کر کے خیبر پختونخوا کے دیگر اضلاع میں جا بسے۔ چھ سال آئی ڈی پی کیمپوں میں گزارنے کے بعد اب بہت سے خاندان اپنے آبائی علاقے واپس آ رہے ہیں۔ آپریشن کے بعد ان کے آبائی علاقوں میں اب کیا صورتِ حال ہے؟ دیکھیے عمرفاروق کی رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG