رسائی کے لنکس

عید میلاد النبی، سال 2015ء کا پہلا دینی تہوار

پاکستان بھر میں اتوار کو جشن عید میلاد النبی ﷺ منایا جا رہا ہے، جس کی تیاریاں پورے عروج پر ہیں۔ شہر کی بیشتر مساجد کو روشنیوں سے نہلادیا گیا ہے، جبکہ جگہ جگہ خانہٴ کعبہ اور مسجد نبوی کے ماڈلز رکھے گئے ہیں، جنہیں دیکھنے والوں کا رش لگا ہوا ہے۔

لوگ جوق در جوق ان ماڈلز کو دیکھنے اور برقی قمقموں سے سجی مساجد اور دیگر مقامات کا نظارہ کرنے دور دراز کے علاقوں سے آرہے ہیں۔

آپ بھی ان مقامات اور رنگ و نور میں نہائی عمارات کا نظارہ دیکھئے:
مزید

گرومندر پر واقع مسجد کنزالایمان کا ایک منظر
1

گرومندر پر واقع مسجد کنزالایمان کا ایک منظر

لکڑی سے بنا مسجد نبوی کا ماڈل
2

لکڑی سے بنا مسجد نبوی کا ماڈل

روشنیوں میں جگمگاتی کے ایم سی کی عمارت جو ایم اے جناح روڈ پر واقع ہے
3

روشنیوں میں جگمگاتی کے ایم سی کی عمارت جو ایم اے جناح روڈ پر واقع ہے

مسجد آرام باغ کا ایک منظر
4

مسجد آرام باغ کا ایک منظر

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG