رسائی کے لنکس

صدر ٹرمپ اور وزیراعظم عمران خان کی ملاقات کا ایجنڈا کیا ہے؟


صدر ٹرمپ اور وزیراعظم عمران خان کی ملاقات کا ایجنڈا کیا ہے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:47 0:00

وائٹ ہاوس کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر ٹرمپ اور وزیر اعظم عمران خان کی ملاقات میں جنگ سے متاثرہ خطے میں امن استحکام اور معاشی خوشحالی لانے کے لئے تعاون بڑھانے پر بات کی جائے گی۔ اس کے علاوہ انسداد دہشت گردی، دفاع، توانائی اور تجارت سمیت کئی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا.

XS
SM
MD
LG