رسائی کے لنکس

خطرات کا شکار صحافیوں کو ایمرجنسی ویزے دینے کی تجویز


خطرات کا شکار صحافیوں کو ایمرجنسی ویزے دینے کی تجویز
please wait

No media source currently available

0:00 0:04:22 0:00

انٹرنیشنل بار ایسوسی ایشن کے تحت قائم پینل کی تجویز ہے کہ شدید خطرات کا سامنا کرنے والے صحافیوں کو ایمرجنسی ویزے دیے جائیں تاکہ وہ کسی بڑے نقصان کا شکار ہونے سے پہلے اپنے ملک سے نکل سکیں۔ یہ تجویز پاکستانی صحافیوں کے لیے کیا معنی رکھتی ہے؟ جانیے سینئر صحافی امتیاز عالم سے نخبت ملک کی گفتگو میں۔

XS
SM
MD
LG