رسائی کے لنکس

جنگی جہاز ایف 35 کی پیداوار میں اضافہ


جنگی جہاز ایف 35 کی پیداوار میں اضافہ
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:34 0:00

جنگی اور خلائی جہاز بنانے والی کمپنی لاک ہیڈ مارٹن کا سہ ماہی منافع جنگی جہاز ایف 35 کی پیداوار بڑھنے کی وجہ سے بہت بڑھ گیا ہے۔ اسی کمپنی کے ایک اور جنگی جہاز سی 130 کی فروخت بھی بڑھ گئی ہے۔ لیکن خلائی پروگرام میں کمی واقع ہونے کی وجہ سے اس کمپنی کے خلائی جہازوں کی فروخت میں کمی ہوئی ہے۔

XS
SM
MD
LG