رسائی کے لنکس

کراچی میں جشن آزادی کی تیاریاں

ملک کے دیگر شہروں کی طرح کراچی میں بھی پاکستان کا یوم آزادی منانے کے لیے تیاریاں عروج پر ہیں۔ ماہ اگست کا آغاز ہوتے ہی شہر میں سبز جھنڈوں کی بہار آگئی ہے اور شہر کے مختلف علاقے اور بازار سبز پرچموں اور جھنڈیوں کے اسٹالوں سے سج گئے ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG