رسائی کے لنکس

logo-print

نیوز رپورٹس

بھارت کا 73واں یوم آزادی اور کشمیر میں کرفیو کا 10واں روز


بھارت کا 73واں یوم آزادی اور کشمیر میں کرفیو کا 10واں روز
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:00:59 0:00

بھارت میں آج 73واں یوم آزادی منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم مودی نے کہا کہ میں فخر سے کہہ سکتا ہوں کہ آج ہر ہندوستانی کہہ سکتا ہے کہ وہ ایک قوم ہیں اور بھارت میں ایک آئین ہے۔ جبکہ دوسری طرف بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں آج کرفیو کا 10واں دن تھا۔

XS
SM
MD
LG