بھارت اور بنگلہ دیش میں سمندری طوفان 'ایمفان' سے بچنے کے لیے بڑے پیمانے پر عوامی اںخلا جاری ہے۔ طوفان بدھ کی شام بھارتی ریاست مغربی بنگال اور بنگلہ دیش کے ساحلی علاقوں سے ٹکرائے گا۔
سپر سائیکلون سے بچنے کے لیے لاکھوں افراد کا انخلا
9
محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ طوفان 'ایمفان' سے بھارت کی دو ریاستوںمغربی بنگال اور اڑیسہ میں کھڑی فصلوں اور باغات کو بھی بڑے پیمانے پر نقصان پہنچ سکتا ہے۔
10
بنگلہ دیش میں طوفان کے چٹاگانگ اور کھلنا کے اضلاع سے ٹکرانے کا امکان ہے۔ یہ علاقہ روہنگیا سے آنے والے افراد کے لیے بنائے گئے کیمپوں سے صرف کچھ ہی کلو میٹر کی دوری پر واقع ہے۔