رسائی کے لنکس

بھارت: ووٹوں کی گنتی جاری ’بی جے پی آگے‘

بھارت میں تاریخ کے سب سے بڑے عام انتخابات میں ڈالے گئے ووٹوں کی گنتی جمعہ کو شروع ہوئی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق غیر سرکاری نتائج میں اس وقت تک بھارتیہ جنتا پارٹی "بی جے پی" اور اس کی اتحادی جماعتیں سرفہرست ہیں۔
مزید

بھارت میں تاریخ کے سب سے بڑے عام انتخابات میں ڈالے گئے ووٹوں کی گنتی جمعہ کو شروع ہوئی۔
1

 غیر سرکاری نتائج میں اس وقت تک بھارتیہ جنتا پارٹی "بی جے پی" اور اس کی اتحادی جماعتیں سرفہرست ہیں جب کہ کانگریس دوسرے نمبر پر ہے۔
2

بھارتیہ جنتا پارٹی کے کارکن نریندر مودی کا ماسک پہن کر خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔
3

بھارتیہ جنتا پارٹی کے کارکن جیت کی خوشی میں آتش بازی کر رہے ہیں۔
4

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG