رسائی کے لنکس

logo-print

بھارت: عام انتخابات کا پہلا مرحلہ

بھارت کے ایوان زیریں یعنی لوک سبھا کے انتخابات کے پہلے مرحلے کا آغاز پیر کو ہوا۔ دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کہلانے والے ملک بھارت میں اہل ووٹروں کی تعداد لگ بھگ 81 کروڑ 50 لاکھ ہے۔ لوک سبھا کی 543 نشستوں کے لیے بھارت میں نو مرحلوں میں ووٹ ڈالے جائیں گے اور یہ عمل 12 مئی کو مکمل ہو گا جب کہ 16 مئی کو نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG