رسائی کے لنکس

بھارت میں انتخابات کی گہما گہمی عروج پر

بھارت میں آئندہ ماہ سے شروع ہونے والے انتخابات کی تیاریاں بھرپور طریقے سے جاری ہیں اور مختلف سیاسی جماعتیں عوام کی حمایت حاصل کرنے کے لیے جلسے اور ریلیاں منعقد کر رہی ہیں۔ ایک ارب سے زائد آبادی والے اس ملک کو دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت بھی کہا جاتا ہے۔ حالیہ اندازوں کے مطابق ان انتخابات میں حزب مخالف کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کا پلڑا بھاری رہنے کی توقع ظاہر کی گئی ہے۔
مزید

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG