رسائی کے لنکس

بھارت: انتخابات کا آخری مرحلہ مکمل

بھارت میں پارلیمانی انتخابات کے آخری اور نویں مرحلے کے لیے پیر کو ووٹ ڈالے گئے۔ انتخابات کے آخری مرحلے میں بنارس کی ایک نشست توجہ کا مرکز ہے جہاں سے بھارتیہ جنتا پارٹی کی طرف سے وزارت عظمٰی کے نامزد اُمیدوار نریندر مودی، عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کیجروال اور کانگریس پارٹی کے اُمیدوار اجے رائے مدمقابل ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG