رسائی کے لنکس

بھارت شدید گرمی کی لپیٹ میں

بھارت کے مختلف علاقے ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ لو چلنے سے بے حال لوگ گرمی سے بچنے کے لیے دریاؤں کا رخ کرتے نظر آتے ہیں۔ بھارت میں محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون کی بارشیں ملک میں جون کے پہلے ہفتہ میں متوقع ہیں جس کے بعد گرمی کی شدت میں کمی آ سکتی ہے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG