رسائی کے لنکس

وادی سندھ کے پانچ ہزار سال پرانے کھانے


وادی سندھ کے پانچ ہزار سال پرانے کھانے
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:47 0:00

پانچ ہزار سال پہلے سندھ برصغیر کی تہذہب کا مرکز تھا۔ لوگ اس دور میں جو کچھ کھاتے تھے، ہم آج بھی بہت حد تک ویسی ہی چیزیں پسند کرتے ہیں۔ بھارتی دارالحکومت دہلی میں خوراک کی تاریخ پر ان دنوں دلچسپ نمائش جاری ہے۔ ذائقے کا 5 ہزار سال طویل سفر کیسے طے ہوا؟ دیکھئے اس ویڈیو میں

XS
SM
MD
LG