رسائی کے لنکس

کشمیریوں کی جانیں اہم ہیں یا فون اور انٹرنیٹ سروسز؟ انتظامیہ کا سوال


کشمیریوں کی جانیں اہم ہیں یا فون اور انٹرنیٹ سروسز؟ انتظامیہ کا سوال
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:23 0:00

بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں انتظامیہ کے اعلان کے مطابق موبائل فون سروس جزوی طور پر بحال کر دی گئی ہے۔ تقریباً ڈھائی ماہ سے کمیونیکیشن بلیک آؤٹ میں زندگی گزارنے والے کشمیریوں کے لئے اس کا کیا مطلب ہے؟ بتا رہے ہیں،یوسف جمیل اور زبیر ڈار اس وڈیو رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG