رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

علیحدگی پسند کشمیری قیادت سے بات نہیں ہو گی۔ نئی دہلی


نئی دہلی میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت کی جانب سے کشمیر کی علیحدگی پسند قیادت کے ساتھ بات چیت سے انکار کے بعد مبصرین اور سیاسی کارکنوں کا کہنا ہے کہ افہام و تفہیم کے دروازے بند کرنے کا یہ اعلان شورش زدہ ریاست میں صورتِ حال کو بہتر بنانے میں ہرگز مددگار ثابت نہیں ہو سکتا۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG