رسائی کے لنکس

جنوبی بھارت کا تہوار پونگل

جنوبی بھارت میں فصلوں کی کٹائی کے موقع پر پونگل کا تہوار منایا جاتا ہے جو کسی بھی طرح ایک رنگا رنگ میلے سے کم نہیں۔ اس میں خواتین ایک جگہ جمع ہوکر ایک مخصوص میٹھا پکوان تیار کرتی ہیں جسے سب مل کر کھاتے ہیں۔ بہت سے لوگ ہندوؤں کے سورج دیوتا کے لیے چاولوں کا ایک رسمی پکوان بھی پیش کرتے ہیں۔ جنوبی بھارت کے علاوہ یہ تہوار تامل نسل سے تعلق رکھنے والے بھارت کے مختلف حصوں بلکہ دنیا میں جہاں بھی وہ آباد ہیں مناتے ہیں۔میلے میں بیلوں کو سدھانے اور قابو کرنے کا مقابلہ بھی ہوتا ہے جس میں گاؤں کے لوگ بھرپور شرکت کرتے ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG