رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

بھارت: تیزاب حملوں کی شکار خواتین کو ملازمت کی فراہمی


بھارت: تیزاب حملوں کی شکار خواتین کو ملازمت کی فراہمی
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:02:28 0:00

بھارتی دارالحکومت دہلی کی ہائی کورٹ نے 5 ایسی خواتین کو ملازمت پر رکھا ہے جو تیزاب کے حملوں کی شکار ہو چکی ہیں۔ یہی نہیں، کورٹ نے ایک ’ٹرانس جینڈر‘ کو بھی ملازمت دی ہے۔ اپنے اس منفرد فیصلے سے عدالت نے ان کی زندگیاں کیسے بدل دی ہیں؟ بتا رہی ہیں دہلی سے رتول جوشی۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG