رسائی کے لنکس

logo-print

بھارت میں تابکاری اثرات سے سات افراد ہسپتال میں داخل


بھارت میں تابکاری اثرات سے سات افراد ہسپتال میں داخل

کم سے کم دو کی حالت تشویش ناک

بھارتی حکام نے کہا ہے کہ تابکاری شعاؤں سے رابطے کے باعث نئی دہلی میں سات افراد کو ہسپتال میں داخل ہونا پڑا۔

مایا پوری کی ایک کباڑ منڈی میں گذشتہ ہفتے پہلے پہل اس کے آثار پائے گئے۔

بدھ کے روز عہدیداروں نے کہا کہ یہ مواد Cobalt-60 ہے، جو کینسر کے علاج میں استعمال ہوتا ہے۔

ہسپتال میں داخل ہونے والوں میں کم سے کم دو کی حالت تشویش ناک ہے۔

XS
SM
MD
LG