رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

1500 کلو وزنی شاندار بیل ” شہنشاہ“


ملیے 1500 کلو وزنی بیل ” شہنشاہ“ سے، جو کہ بھارت کے جنوبی شہر حیدرآباد میں ہونے والے مشہور بھینسوں کے ایک تہوار،"صدر" کا اسٹار ہے۔ شہنشاہ کی طرح کے ایک شاندار بیل کا خیال رکھنا آسان کام نہیں ہے۔ یہ ہر روز 40 لیٹر دودھ، 100 سیب اور 5 کلو خشک میوہ جات کھاتا ہے اور چار افراد اس کی دیکھ بھال کرتے ہیں۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG