رسائی کے لنکس

نریندر مودی نے وزارت عظمٰی کا حلف اُٹھا لیا

بھارت کے پارلیمانی انتخابات میں تاریخی کامیابی حاصل کرنے والی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی طرف سے وزارت عظمٰی کے نامزد اُمیدوار نریندر مودی نے پیر کو نئی دہلی میں اپنے عہدے کا حلف اُٹھا لیا۔ تقریب حلف برداری بھارت کے راشٹر پتی بھون یعنی ایوان صدر میں ہوئی جہاں صدر پرنب مکھر جی نے نریندر مودی سے حلف لیا۔

XS
SM
MD
LG