رسائی کے لنکس

بھارتی انتخابات میں مودی کی فتح اور عوام


بھارتی انتخابات میں مودی کی فتح اور عوام
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:01 0:00

بھارتی انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق بی جے پی کی قیادت میں قائم حکمران اتحاد نیشنل ڈیموکریٹک الائنس نے کامیابی حاصل کر لی ہے۔ حکومت بنانے کے لئے انھیں درکار کل 545 سیٹوں میں سے 272 نشستوں کی ضرورت ہوتی ہے۔ بی جے پی نے تنہا ہی یہ ہندسہ عبورکر لیا ہے۔ اس پر بھارتی عوام کی رائے۔

XS
SM
MD
LG