رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

بھارتی کشمیر: نوجوان نسل کو آزادی مہم اور تشدد سے دور رکھنے کی کوشش


بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں نوجوانوں با الخصوص طلبا کی توجہ سنگبازی، بھارت مخالف مظاہروں اور تشدد سے ہٹاکرانہیں کھیل کود اور پرفارمنگ آرٹس میں حصہ لینے پر آمادہ کرنے کی سعی کی جارہی ہے۔ حکومتی منصوبے پر جس میں مسلح افواج بھی اس کا ہاتھ بٹارہی ہیں، خطیر رقم خرچ کر رہی ہے۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG