رسائی کے لنکس

بھارتی کشمیر میں رہائشی کشتیاں


بھارتی کشمیر میں رہائشی کشتیاں
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:07 0:00

بھارتی کشمیر کے شہر سرینگر کے دریائے جہلم کے ساتھ جڑی ہوئی ہیں 2 بڑی جھیلیں، ڈل اور نگین جن پر تیرنے والی سینکڑوں رہائشی کشتیاں تقریباً ایک صدی سے سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئ ہیں۔ لیکن اب پانی کی آلودگی کے باعث ان رہائشی کشتیوں کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا ہے۔ زبیر ڈار کے ساتھ یوسف جمیل کی رپورٹ ۔

XS
SM
MD
LG