رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

'پیہو' کی ہیروئن دو سالہ بچی


'پیہو' کی ہیروئن دو سالہ بچی
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:02:34 0:00

1964میں مشہور بھارتی اداکار سنیل دت کی فلم یادیں ریلیز ہوئی تو فلمیں دیکھنے اور بنانے والے حیران رہ گئےکہ اس فلم میں صرف ایک اداکار تھا۔ 54 سال بعد اس تجربے کو ایک قدم اور آگے لے کر گئی ہے فلم PIHU جس میں صرف ایک کردار ہے جسے نبھایا ہے 2 سال کی ایک بچی نے۔ مزید جانئے رتول جوشی سے۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG