رسائی کے لنکس

کشمیر میں اتوار کے روز جھڑپیں


کشمیر میں اتوار کے روز جھڑپیں
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:01 0:00

بھارت کے زیر انتظام وادی کشمیر میں اتوار کے روز 3 الگ الگ جھڑپوں میں 12 عسکریت پسند اور 3 بھارتی فوجی ہلاک اور کئی حفاظتی اہل کار زخمی ہو گئے۔ حفاظتی دستوں کی فائرنگ میں 4 شہری بھی مارے گئے۔ یہ جھڑپیں وادی کے کے جنوبی اضلاع شوپیان اور اننت ناگ میں پیش آئیں۔ مزید جانیں یوسف جمیل سے۔

XS
SM
MD
LG