رسائی کے لنکس

بھارت: خواتین کی پہلی موٹر ریسنگ ٹیم


بھارت: خواتین کی پہلی موٹر ریسنگ ٹیم
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:57 0:00

بھارت کے مختلف شہروں سے تعلق رکھنے والی 60 خواتین نے اس ہفتے ملک کی پہلی خواتین موٹر ریسنگ ٹیم میں شامل ہونے کے لیے مقابلہ کیا۔ تین دن کی سخت ٹرینگ کے بعد چھے خواتین کو اگلے ہفتے نیشنل ریسنگ چیمپئن شپ میں اپنے جوہر دکھانے کا موقع ملے گا۔ فلحال بھارت میں کوئی فارمولا ون ڈرائیورز نہیں ہے۔

XS
SM
MD
LG