رسائی کے لنکس

آچے: مسلمان آبادی شریعت کی پابند

سماٹرا کے جزیرے پر واقع انڈونیشیا کا صوبہ آچے میں مسلمان آبادی کی اکثریت ہے۔ بنیادی طور پر یہاں رہنے والے شرعی قوانین کے مطابق زندگی بسر کرتے ہیں۔ آچے میں شرعی قوانین کا اطلاق صرف مسلمانوں پر ہوتا ہے جبکہ غیر مسلمانوں سے کہا جاتا ہے کہ وہ روایات کا احترام کریں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG