رسائی کے لنکس

انڈونیشیا: زلزلے سے متاثرہ علاقے میں امدادی کام جاری

انڈونیشیا کے جزیرہ سماٹرا کے شمالی حصے میں بدھ کو آنے والے 6.5 شدت کے زلزلے میں ہلاکتوں کی تعداد ایک سو سے تجاوز کر گئی ہے جب کہ امدادی ٹیمیں عمارتوں کے ملبے تلے دبے افراد کی تلاش میں مصروف ہیں۔

XS
SM
MD
LG